دعا کرو ہمشیہ دوست کے لئے کیونکہ

Friendship sms

دعا کرو ہمشیہ دوست کے لئے کیونکہ
دوست ایک نعمت ہے
چاہت بھی، پسند بھی، محبت بھی
حقیقت بھی، مٹھاس بھی، احساس بھی
طاقت بھی، بھروسہ بھی، رشتہ بھی
مسکان بھی، امید بھی، خوشبو بھی
پھول بھی، پردہ بھی راز بھی اور سہارا بھی
اے اللہ تعالیٰ میرے دوستوں کو خوش رکھنا۔

Leave a Reply