یاالله جوتونےعطاکیا! اورجو تونےعطانہیں کیا

Dua / Prayer sms

بہت پیاری دعا

!یاالله جوتونےعطاکیا! اورجو تونےعطانہیں کیا اورجو تونےدےکرلےلیا. ان سب پرتیراشکر ہے

کیونکہ جوتونےعطاکیا وہ تیری “نعمت” جوتونےعطانھیں کیاوہ تیری “حکمت” اور جو تونےدے

کرلےلیاوہ ھمارا “امتحان” یاالله ھمیں ہرحال میں تیراشکراداکرنے والا بنادے

Ameen

Leave a Reply