وقت دعا میں اک دعا کروں

Dua/ Prayer sms

وقت دعا میں اک دعا کروں
میں رب سےاک التجاکروں.
توخوش رھےتوشاد رھے
تیرےدل کاآنگن
آبادرھے
توھرپل یونہی ھنسا کرے
توپھول کی مانند
کھلا کرے
تیری زندگی میں
کوئ غم نہ ھو
تیری آنکھ کبھی نم
نہ ھو
تجھےکسی سےکوئ
گلہ نہ ھو
تجھے بن مانگے وه
عطاکرے
تیری معاف ھراک
خطاکرے…..آمین

Leave a Reply