سب سے بڑی حقیقت موت

Islamic sms

سب سے بڑی حقیقت
(موت)
سب سےآخری آرام گاہ
(قبر)
سب سے بڑا دھوکا
(دنیا)
سب سے بڑی آزمائش
(مال و دولت)
سب سے بڑی مهلت
(زندگی)
سب سے بری عادت
(جھوٹ)
سب سے اچھی جگہ
(جنت)
سب سے بری جگہ
(دوزخ)
سب سے بہترین کتاب
(قرآن)
سب سے بڑی عدالت
(محشر)

Leave a Reply