قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک دو عظیم جماعتیں جنگ نہ کریںگی

Islamic sms

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا
قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک دو عظیم جماعتیں جنگ نہ کریںگی ان دونوں کے درمیان بڑی خون ریزی ہوگی
یہاں تک کہ 30 کے قریب جھوٹے دجال بھیجےجائیں گے ان میں سےہر ایک دعوی کرے گا کہ وہ الله کا رسول ہے
زلزلوں کی کثرت ہوگی
زمانہ قریب ہوجائےگا
لوگ بڑی بڑی عمارتوں میں آپس میں فخر کریںگے بڑھ چڑھ کر عمارات بنائیںگے
سورج مغرب سے طلوع ہوگا
صحیح بخاری7121 کاکچھ حصہ…

Leave a Reply