پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے

Islamic sms

پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے
یا اللہ پناہ دے اس نیند سے جس سے فجر کی نماز قضاء ہو
ایسی مصروفیت سے جس سے ظہر کی نماز قضاءہو
ایسی سستی سے جس سے عصر کی نماز قضاء ہو
ایسی محفل سے جس کے لطف سے مضرب کی نماز قضاء ہو
ایسی تھکاوٹ سے جس سے عشاء کی نماز قضاء ہو۔ آمین

Leave a Reply