الله تعالی فرماتے ہیں مجھے اپنی عزت کی قسم

Farman e Elahi sms

{ حدیث قدسی }
الله تعالی فرماتے ہیں مجھے اپنی عزت کی قسم

میں اپنے بندے پر دو خوف اور دو امن جمع نہیں کروں گا
جو شخص دنیا میں
مجھ سے ڈرتا رھا
اسے آخرت میں امن دوں گا

اورجو شخص دنیامیں مجھ سے بے خوف رها اسے آخرت میں خوفزدہ کروں گا
بحواله صحیح ابن حبان حدیث نمبر 640

Leave a Reply