اللہ میری امت کو گمراہی پرجمع نہیں فرمائےگا

Hadees e Nabavi sms

مفہوم حدیث:
یقینااللہ میری امت کو گمراہی پرجمع نہیں فرمائےگا
(ترمذی، حدیث #2247، کتاب الفتن، باب:جماعت کی پابندی، راوی:ابن عمررضی اللہ عنہما)
عورتوں کےلیے سینے پرہاتھ باندھنااجماع امت سےثابت ہے،عبدالحی لکھنوی رحمہ اللہ فرماتےہیں کہ عورتوں کےمتعلق  سب کا اتفاق ہےکہ انکے لیےسنت سینےپر ہاتھ رکھناہے (السعایہ، جلد #2، صفحہ #156، طبع:سہیل اکیڈمی، لاہور)

Leave a Reply