اے الله اگرمیری روزی آسمان میں ھے تونازل فرما

Dua/ Prayer sms

اے الله اگرمیری روزی آسمان میں ھے تونازل فرما. اور اگرزمین کے اندر ھےتواسکو ظاھر کر. اگر دور ھے تو اس کو قریب کر دے. اگر قریب ھےتو مجھے عطاء فرما. اور اگر مجھے دےچکا ھےتو اس میں میرے لیۓ برکت عنایت کر.اے سب سے زیاده رحم کرنے والے حکمت والےھرچیز پر قدرت رکھنے والے میری اور میرے تمام دوست اورجو یہ دعا پڑھ رھے ھیں سب کے حق میں اپنی رحمت سے رزق میں برکت وکشادگی عطا فرما.
آمین

Leave a Reply