بنک منافع کےعنوان سےجو کچھ دیتاہے، شرعاوہ سود ہےجو قطعاحرام ہے

Islamic sms

بنک منافع کےعنوان سےجو کچھ دیتاہے، شرعاوہ سود ہےجو قطعاحرام ہے
اسکا لینا،دینا اور کھلانا سخت حرام ہے، قرآن و حدیث میں اسکےمتعلق سخت سخت وعیدیں آئی ہیں، بنک میں روپیہ رکھنا ہی ہوتو ایسےاکاؤنٹ میں رکھنالازمی ہے جس میں سودنہ ملتاہو جیسےکرنٹ اکاؤنٹ،
غرباء کودینے کی نیت سےبھی سودنہیں لےسکتے
فتاوی عثمانی، جلد 3، صفحہ 271، مکتبہ: معارف القرآن کراچی

Leave a Reply