تمہارےباپ ابراہیم کی سنت ہے

Hadees e Nabavi sms

مفہوم حدیث:
ایک دفعہ صحابہ رضی اللہ عنہم نےپوچھا: ان قربانیوں کی کیاحقیقت ہے؟
نبی علیہ السلام نےفرمایا: یہ تمہارےباپ ابراہیم کی سنت ہے،
صحابہ نےپوچھا اس پرہمیں کیاملے گا؟
آپ نےفرمایا: ہربال کےبدلے 1نیکی،
صحابہ نےپوچھا اون کاکیا حکم ہے؟
آپ نےفرمایا: اون کےہر بال کےبدلے میں بھی 1نیکی ملےگی
(احمد، حدیث #19498، مسند الکوفین، راوی: زید بن ارقم رضی اللہ عنہ)

Leave a Reply