جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے

Hadees Sharif sms

مفہوم حدیث:
جب تم میں سے کوئی شخص اچھی طرح وضو کرے اور پھر نماز کے لیے جائے تو جب بایاں پاؤں اٹھائے گا تواس سے 1 گناہ معاف کردیا جائے گا اور دایاں پاؤں اٹھانے پر اس کے لیے 1 نیکی لکھی جائے گی اور یہ سلسلہ مسجد میں داخل ہونے تک جاری رہے گا
(مستدرک حاکم، حدیث 899، درجہ: صحیح، کتاب الصلوۃ، باب: امامت اور نمازجمعہ، راوی: ابن عمر رضی اللہ عنہما

Leave a Reply