جو (اپنے) چہرے کو پیٹے، گریبان کو پھاڑے یعنی ماتم کرے

Hadees e Nabavi sms

نوحہ کرنا اور ماتم کرنا کیسا ہے؟
مفہوم حدیث: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو (اپنے) چہرے کو پیٹے، گریبان کو پھاڑے (یعنی ماتم کرے) اور زمانہء جاہلیت کی سی باتیں کرے (یعنی نوحہ کرے) وہ ہم (مسلمانوں) میں سے نہیں ہے
(بخاری، حدیث 1297، کتاب الجنائز، باب:چہرا پیٹنے والے ہم میں سے نہیں ہیں، راوی: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ)

Leave a Reply