رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا نوحہ کرنا جاہلیت کا رواج ہے

Hadees Sharif sms

باب: نوحہ کرنےکی ممانعت
مفہوم حدیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
نوحہ کرنا جاہلیت کا رواج ہے، نوحہ کرنے والی (اورنوحہ کرنےوالا) اگر
توبہ کیے بغیر مرگیا تو اللہ انکو تارکول کالباس اور دوزخ کےشعلوں کاکرتا پہنائیں گے
(ابن ماجہ، کتاب الجنائز،
حدیث # 1581، راوی: حضرت ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ)

Leave a Reply