علم حاصل کرو چاہےتمہیں چین جانا پڑے

Islamic sms

بغیر حوالے اور تصدیق کے احادیث بھیجنے والے توجہ فرمائیں،
1 حدیث پیش کی جاتی ہے
“علم حاصل کرو چاہےتمہیں چین جانا پڑے”
علامہ ابن حبان رحمہ اللہ اس حدیث کےبارے میں فرماتےہیں کہ
“یہ حدیث باطل ہے اسکی کوئی اصل نہیں”
(کتاب کا نام: اللالئ المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ، جلد 1، صفحہ 193، کتاب کے مصنف: علامہ سیوطی رحمہ اللہ طبع: دارالمعارف، بیروت)

Incoming search terms:

  • ahadees in urdu
  • islamic hadees in urdu

Leave a Reply