قرآن: خوشخبری سنادو ان صبر کرنےوالوں کو،جب پہنچےانکو مصیبت تو کہتےہیں

Quranic sms

قرآن: خوشخبری سنادو ان صبر کرنےوالوں کو،جب پہنچےانکو مصیبت تو کہتےہیں، ہم تواللہ ہی کامال ہیں اوراسی کی طرف لوٹ کرجانے والےہیں
(سورہ بقرہ،آیات 155 اور156، پارہ2)
حضرت علی اورحضرت حسین رضی اللہ عنہما نےپوری زندگی ماتم نہیں کیا، اسلئےاہلبیت کاعاشق وہی ہےجو حضرت علی اورحسین رضی اللہ عنہما کی
طرح مصیبت آنےپرماتم کی بجائےصبر کرےگا

Leave a Reply