مت برا کہو میرے اصحاب (رضی اللہ عنہم) کو

Hadees e Nabavi sms

باب: صحابہ رضی اللہ عنہم کو برا کہناحرام ہے،
حدیث:
مت برا کہو میرے اصحاب (رضی اللہ عنہم) کو،
مت برا کہو میرے اصحاب (رضی اللہ عنہم) کو،
قسم اسکی جسکے ہاتھ میں میری جان ہے،اگر تم میں سےکوئی احد پہاڑ کےبرابر سونا خرچ کرےتو بھی ان (صحابہ رضی اللہ عنہم) کےسیر یا آدھےسیر کےبرابر نہیں ہوسکتا
(مسلم، حدیث 6487، کتاب الفضائل، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)

Incoming search terms:

  • hadees sharif about mother in urdu
  • hadees in hindi
  • hadees nabvi in urdu sms

Leave a Reply