میرےذکر کیلۓوقت نکالو، میں تمھارےکام میں برکت عطاکروں گا

Hadees e Nabavi sms

حضرت ابوھریر رضی اللہ عنہ سے روایت ھے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا اللہ فرماتاھے

میرےذکر کیلۓوقت نکالو، میں تمھارےکام میں برکت عطاکروں گا

ورنہ دنیاوی کاموں کی کثرت تم پر اس قدرمسلط کروںگا کہ تمھیں فرصت ھی نہ ھوگی اورسکون سےمحروم رھوگے.

Leave a Reply