نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےعرفہ (9 ذی الحجہ)کے روزے کاپوچھا گیا

Hadees e Nabavi sms

مفہوم حدیث
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےعرفہ (9 ذی الحجہ)کے روزے کاپوچھا گیا توفرمایا
یہ روزہ پچھلے1 سال اور1 سال آگےآنے والےگناہوں کاکفارہ ہے

مسلم، حدیث #2747، کتاب الصیام،

باب :روزوں کی فضیلت

ہر مہینے میں3 روزوں کی، یوم عرفہ، عاشورہ، پیر اورجمعرات کے

راوی: ابو قتادہ رضی اللہ عنہ

آپ بھی یہ روزے رکھ کراللہ سےاپنے اگلےاور پچھلےسال کےگناہ معاف کروالیں

Leave a Reply