نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی والےدن اس وقت تک کچھ نہ کھاتے تھے

Hadees e Nabavi sms

نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید الاضحی والےدن اس وقت تک کچھ نہ کھاتے تھے جب تک (عید الاضحی کی) نماز نہ پڑھ لیتےتھے،
امام ترمذی رحمہ اللہ فرماتےہیں کہ اہل علم کےنزدیک عید الاضحی کے دن عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھانا مستحب ہے

(ترمذی، حدیث 527، کتاب العیدین،  باب: عید الفطر کی نماز میں نماز عید سے پہلےکچھ کھا کرجانا چاہیے، راوی: بریدہ رضی اللہ عنہ

Leave a Reply