نبی علیہ السلام نےجب عاشورہ (10 محرم) کےدن کاروزہ رکھا

Muslim Sharif sms

باب:عاشورہ کےدن روزہ رکھنا،
حدیث: نبی علیہ السلام نےجب عاشورہ (10 محرم) کےدن کاروزہ رکھااور اسکاروزہ رکھنےکا حکم دیاتو صحابہ نےعرض کیاکہ اس دن کی تو یہود ونصاری تعظیم کرتےہیں تو آپ نےفرمایا: جب اگلاسال آئےگا توہم ان شاءاللہ (10 محرم کےساتھ ساتھ محرم کی) نویں تاریخ کابھی روزہ رکھیں گے
(مسلم، حدیث2666، کتاب الصیام، راوی:ابن عباس رضی اللہ عنہما

Incoming search terms:

  • محرم کےدن

Leave a Reply