کس جانور کی قربانی کرنامکروہ ہے

Tirmizi Sharif sms

باب:کس جانور کی قربانی کرنامکروہ ہے؟
حدیث:علی رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےہمیں حکم دیاکہ ہم قربانی کےجانور کی آنکھ اورکان اچھی طرح دیکھ لیں تاکہ اس میں کوئی نقص نہ ہواور ہمیں منع فرمایاکہ ہم اس جانور کی قربانی نہ کریں جسکے کان اگلی طرف سےیا پچھلی طرف سےکٹے ہوئےہوں یاپھٹےہوئے ہوں یاان میں سوراخ ہو
(ترمذی، حدیث 1538، کتاب الاضاحی)

Hadees e Nabavi sms

Incoming search terms:

  • Some bhugarta wiuh in answers
  • قربانی کےجانور

Leave a Reply