Islami sms: حقیقی تقوی یہ ہے کہ انسان کے دل میں اللہ کا خوف ہو

Islamic SMS

حقیقی تقوی یہ ہے کہ انسان کے دل میں اللہ کا خوف ہو۔ عبدیت کا شعور ہو۔ اللہ کے سامنے اپنی جوابدہی کا احساس ہو۔ اور اس بات کا حقیقی ادراک موجود ہو کہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے۔

 

Incoming search terms:

  • jumma mubarak
  • admin funny potry
  • islami sms in urdu
  • urdu golden ward wallpaper
  • urdu poetry for Group admins

Leave a Reply