Islamic sms: شب برآت کی آمد ہے

Islamic sms

شب برآت کی آمد ہے
اس مبارک رات میں الله تعالی کی بارگاہ میں ھم سب کے اعمال نامے پیش ھونے ھیں. آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی، گستاخی، غیبت ھو ئی ھو یا میری کسی بات سے آپ کا دل دکھا ھو تو الله کی رضا کے لئے شب برآت سے پہلے مجھے معاف فرما دینا.

Leave a Reply