اپنی زندگی کا موازنہ فلموں، ڈراموں اور افسانوں سے مت کریں۔

Public sms

لڑکے اور لڑکیوں کے لیے پیغام
اپنی زندگی کا موازنہ فلموں، ڈراموں اور افسانوں سے مت کریں۔
کیونکہ یہ سب مصنفوں کی طرف سے لکھا گیا ہے۔ اور آپ کی زندگی اللہ رب العالمین کی طرف سے لکھی گئی ہے۔ اس لئے اسے اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے گزاریں۔

A message to male and female

Leave a Reply